تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",eQlE" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",eQlE" کے متعقلہ نتائج
ذُو الْعَقْلی
(تصوف) اس شخص کو کہتے ہیں جو خلق کو ظاہر اور حق کو باطن دیکھے، اس وقت اس کے نزدیک حق آئینۂ خلق ہوگا اور محتجب ہوگا، اسطرح جیسے صورت کی وجہ سے آئینہ محتجب ہوتا ہے یا مطلق بہ سبب مقید محبوب ہوتا ہے
مَجازِ عَقْلی
(علم معانی) وہ جملہ جس میں فعل یا معنی فعل کو ایسی چیز کی طرف نسبت کریں جو اس کے ساتھ متصف نہ ہو مثلاّ فعل معروف ہو تو غیر فاعل کی طرف اور مجہول ہو تو غیر مفعول بہ کی طرف نسبت کی جائے ۔۔۔۔۔ ؛ جیسے :
بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے
حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .
عَقْلِ اَوَلِیں
(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول
عَقْلِ حَیوانی
وہ عقل، جو حیوانات کی فطرت میں داخل ہے، مثلاً مچھلی کے بچّے کا بن سِکھائے تیرنے لگنا، جبلّی فراست، طبعی ذہانت
عَقْلِ دَلاَلی
(تَصّوف) دلیل پیش کر نے والی عقل ، دلیل سے کام لینے والی عقل ، فہم ، استدلالی ، دانش ِ برہانی .
عَقْلِ مُسْتَفاذ
(تَصّوف) نفس یا عقل کا وہ مرتبہ جب اس کو نظری معقولات کا ہر وقت مشاہدہ ہورہا ہو ، عالمِ بالا سے ملنے والی حقیقی عقل :
عَقْلِ مَعاش
معاشی معاملات کی سُوجھ بُوجھ، اقتصادی مسائل کا شعور، زندگی بسر کر نے کی سوجھ بوجھ، دینوی یا اقتصادی امور کا درک
عَقْلِ مَعاد
آخرت کی سُوجھ بُوجھ ، آخرت کی فکر جس کے ذریعے انسان زہدو تقویٰ اور عبادت کا پابند ہوجاتا ہے .
عَقْلِ اِن٘سانی
وہ عقل جو انسان کے ساتھ مخصوص ہے ، (فلسفہ) نفس انسانی جس کے ذریعے سے انسان کے قوائے مختلفہ اپنا کام انجام دیتے ہیں، لامسہ، سامعہ، باصرہ، ذائقہ، شامہ سب اسی کے خادم ہیں
عَقْلِ ہَیُولانی
(فلسفہ) عقل یا نفس کا وہ درجہ جس سے معقولات کا علم حاصل نہ ہو لیکن اس علم کو حاصل کرنے کی اس میں استعداد پائی جاتی ہو
عَقْلِ مُقِیم
(تصوف) استدالالی عقل کے برعکس فہم ، دانشِ نورانی ، وہ شعور یا ادراک حقیقیت جو دلیل عقلی پر انحصار نہیں کرتا .
عَقْلِ بَسِیط
(فلسفہ) عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان تمام معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہوچکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے، اس درجہ میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔