تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",eaZn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",eaZn" کے متعقلہ نتائج
گھوڑے گھوڑے لڑیں، موچی کا زِین ٹوٹے
کرے کوئی بھرے کوئی، طاقتور لوگوں کے جھگڑوں میں کمزور ناحق نقصان اُٹھاتا ہے، بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے
زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر
عورت، زمین اور دولت، ان تینوں چیز سے دُنیا میں جھگڑے پیدا ہوتے ہیں، یہ تینوں چیزیں دنیا میں لڑائی کی وجہ بنتی ہیں
گھوڑی گھوڑے لَڑیں موچی کا زین ٹُوٹے
لڑے کوئی نقصان کسی کا ، زبردست کے جھگڑے میں غریب یا نا دار لوگوں ہی کو نقصان پہچ جاتا ہے .
جَھْگْْڑے کِی بَاتَیْں تِیْن، زَر زَن زَمِیْن
یہی تینوں جن کی ابتدا میں (ز) ہے، جھگڑے اور فساد کی جڑ ہیں
اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین
جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو
ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں
موچی لَڑیں اور سَرکار کا زِین ٹُوٹے
لڑے کوئی اور نقصان کسی کا ہو ، بڑے لڑیں اور نقصان چھوٹوں کا ہو ، کرے کوئی بھرے کوئی
غُلام آب کَشْ بَایَدْ نَہ خِشْتْ زَن
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل، غلام، خدمت گاراچھا ہوتا ہے ورنہ بار ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔