تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",hUH" کے متعقلہ نتائج

uh-huh

بول چال: (کلمۂ اقراری) ہاں، جی ہاں ۔.

hh

Her or His Highness صاحب ا لسّمو ۔.

ہاں ہاں

(اصرار، ضد، ہٹ کے لئے یا زور دینے کے لئے یا اتفاق ظاہر کرنے کے لئے مستعمل) بے شک، یقیناً، ضرور

ہوں ہوں

اقرار کرنے کا کلمہ ، ہاں ہاں ، ٹھیک ہے ، اچھا (بالخصوص ٹالنے کے لیے)

ہاں ہُوں

بحث و تکرار، حجت، انکار

ہُوں ہاں

کلمۂ ایجاب و قبول، اشارۂ قبولیت، اقرار، منظوری

ہِیں ہِیں

رک : ہی ہی ؛ ہنسی کی نقلِ صوت ؛ شرمندگی کی ہنسی ۔

ہونھ

رک : ہوں (۱) ہونا (رک) کا ماضی تمنائی یا احتمالی.

ہُنْھ

حیرت یا حقارت کے عالم میں زبان سے نکلنے والا لفظ یا کلمہ ۔

میٹھا میٹھا ہا ہا، کڑوا کڑوا تھو تھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

ہُوآں ہُوآں

نوزائیدہ بچے کے رونے کی آواز

عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی

مسلمانوں پر طنز کہ عید بقرعید اور شب برات کو تو رنڈیاں بلاتے ہیں اور محرم میں ماتم کرتے ہیں

ہُونہاں

رک : ہوں ہاں نیز ہوہا

hah

کا متبادل -.

ہاہا ہاہا

کلمہء افسوس ، ہا ئے ہائے ، آہ ، افسوس صد افسوس ۔

ہاہا کار

شور و غوغا، چیخ پکار، چیخنے چلانے کا عمل، واویلا، کہرام

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

ہاہا ٹھی ٹھی

ہنسی ٹھٹھا، ہوہا، قہقہہ

ہاہا ہُوہُو

ہنسی مذاق، ہنسی ٹھٹھا، بے ہودہ ہنسی، اودھم بازی، ہنگامہ، شور و غل

ہاہا کار مَچانا

ہاہا کار مچنا کا تعدیہ، شور و غوغا کرنا

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

عَہْ عَہْ

رک : عو عو ، کتّے کے بھونکنے کی آواز.

جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے

شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا

ہائیں ہائیں

ہائیں (رک) کی تکرار ؛ اظہارِ شدت کے لیے ، تنبیہ و تاکید کے لیے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone