تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",hdud" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",hdud" کے متعقلہ نتائج
ہَڈّے گُڈّے توڑنا
ہڈّیاں اور ہڈّیوں کے جوڑ توڑ دینا ، ہاتھ پانو توڑنا ، ہڈی پسلی توڑنا ، خوب زد و کوب کرنا ، چلنے پھرنے کے قابل نہ رکھنا ، بیکار کر دینا ، سخت سزا دینا
ہَدَڑ ہَدَڑ
چلنے کی آواز ، قدم مارنے کی آواز ، دھم دھم ، بھد بھد ، بھدر بھدر (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ چلنے میں سلیقہ نہیں ہے) ۔
حُدُودِ اِضافی
(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.
بالائی حَدِّ اَقَل
(ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی
حَدِّ اَصْغَر
(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.
حَدِّ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔