تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",jJb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",jJb" کے متعقلہ نتائج
وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت
(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔
جَذْب الْاَنابِیبِ شَع٘ری
سطح کے تناؤ کے نتیجے میں کسی تنگ ٹیوب یا تاکنا میں مائع کا عروج یا گرنے کا رجحان، بالوں کے درمیان برقی کشش یا بُعد پیدا ہونے کی صورت
جَذْبی سیل
یہ وہ سیل ہے جو زیر تحقیق جاذب شئے میں ریڈی ایشن (Radiation) کو ڈائریکٹ (direct) کرتا ہے یہ ایک مستطیل کھوکھلی ٹیوت کی شکل میں ہوتا ہے.الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ۳۳۴) ؛ جذبی خانہ (قاموس الاصطلاحات).
حُرُوفِ تَعَجُّب
(قواعد) وہ کلمات جو حیرت و تعجّب کے موقع پر بولتے ہیں ، مثلاً اجی نہیں ، ہائیں ، ارے ، اوہو وغیرہ .
عَذاب سے مُعَذَّب ہونا
قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔