Search results
Showing results for ",oCr"
cr
کیمیا: عنصرchromiumکی علامت-.
squad car
پولیس کی ریڈیو سے لیس گاڑی ۔.
observation car
خصوصاً شمالی امریکا ریل کا خاص ڈبا جس میں سے باہر کے مناظر اچھی طرح دکھائی دیں ۔.
ralli car
تواریخ: ایک ہلکی دو پہیوں کی گھوڑا گاڑی چار سواریوں کے لیے۔.
panda car
برط پولیس کی گشتی کار (جو پہلے سیاہ سفید یا نیلے و سفید رنگ کی ہوا کرتی تھی).
de-icer
برف رُبا، وہ آلہ جو خصوصاً شیشے کی کھڑکیوں وغیرہ پر سے برف ہٹاتا ہے۔.
chenaa jii kaa lenaa chaudah paanii denaa, baav chale to lenaa na denaa
چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں
za.ngula-e-chahaar-gaah
(موسیقی) اِیرانی موسیقی کا ایک سُر.
maah-e-chahaar-dah
چودھویں رات کا چاند، پورا چاند ، بدر، ماہِ تمام؛ (مجازاً) حسین محبوب.
chenaa jii kaa lenaa chaudah paanii denaa, bayaar chale to lenaa na denaa
چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں
coir
ناریل کے خول کا ریشہ، موجھ، جس سے رسّے، چٹائیاں وغیرہ بناتے ہیں.
cor
عوام: برط اچنبھے، خطرے اور گھبراہٹ کے اظہار کا کلمہ.
cur
آوارہ، ناکارہ کتا، خصوصاً کٹ کھنا۔.
cod
عوام: برط مضحک، نقل، نقالی، تحریف۔.
coed
بول چال: مخلوط تعلیم کا رواج یا ادارہ۔.
ciré
موم جامہ، چکنا مومی کپڑا.
cud
نیم ہضم چارہ جسے جانور پوٹے یا اوّل معدے سے واپس منہ میں لا کر اس کی جگالی کرتے ہیں۔.
sports car
عمو ماً کھلی چھت کی، نیچی ، تیز رفتار مو ٹر کار۔.
stock car
خاص طور پر مضبوط بنائی کاروں کی دوڑ میں شریک ہونے والی کار ۔.
racing car
خاص راستوں کی دوڑ کے لیے بنائی ہوئی موٹر گاڑی ۔.
sleeping car
بستروں یا سونے کے گّدوں والا ریل کا ڈبا۔.
cor anglais
موسیقی: نفیری کی قسم کا ایک مہین آواز کا ساز، یا اس کا بجانے والا.
coudé
دوربین سے متعلق جس میں شعاعیں محور سے منحرف ہوکر الگ کسی مرکز پر مرتکز ہوں۔.
light-car
ہلکی پُھلکی موٹر ، وہ کار جس میں بارہ ہارس پاور تک کا انجن ہو.
chaar-gah
سارن٘گی کی قسم کا بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تانت کے چار تار ہوتے ہیں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے، چوبیلا، چوتارا
chahaar-gah
سارن٘گی کی طرح کی بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے میں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے اس کو چوبیلا اور چوتارا بھی کہتے ہیں.
cha.nd-gaah
फा. स्त्री. बहुधा, प्रायः, अक्सर।
cha.Dhii-baargaah
کامل عروج ؛ بہت بلند مرتبہ.