تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",oVs" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",oVs" کے متعقلہ نتائج
واسِعُ الشَّفَتَین
(بلاغت) ضائع ِلفظی میں سے ایک صنعت جس میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے میں دونوں ہو نٹ نہ ملیں (جیسے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچل لڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستے)
بھیڑ وانس
رات کے وقت خالی کھیت میں بھیڑوں کا گلہ چھوڑ کر زمین کو کھدیانے کا طریقہ ، بھیڑوں کی تعداد جو رات بھر کھیت کے قطعے میں ٹھیر کی جگہ جگہ پیشاب اور مین٘گنی کرتے اور رون٘دتی ہے وہ زمین کے لیے بہت عمدہ کھاد ہو جاتی ہے.
وَسِیع المَشرَب
آزاد خیال، روشن ضمیر، کھلے ذہن کا، جو اپنے مشرب کے علاوہ دوسروں کے مشرب کو گوارا کرسکے، دوسروں کے مسلک کے لیے دل میں گنجائش رکھنے والا روادار نیز جس کے مسلک میں وسعت ہوں
وَسِیعُ الاِشاعَت
(زبان یا رسالہ یا اخبار وغیرہ) جو بہت دور دور تک پہنچ جاتا ہو ، جس کی اشاعت بہت بڑے علاقے میں ہو نیز بار بار اور بہت کثرت سے شائع ہونے والا ؛ جس کی اشاعت کی تعداد بہت زیادہ ہو ۔
جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس
جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے
وَسِیعُ الذَّیل
بہت جامع ، بہت سے شعبوں کو محیط ، بہت معنوی پھیلاؤ یا جامعیت والا ، پھیلا ہوا ؛ بہت وسیع ؛ تفصیل وار ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔