تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",osnD" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",osnD" کے متعقلہ نتائج
رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے
ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .
رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا
بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا
سَنَد گَرْدانْنا
معتبر جاننا یا سمجھنا ، مستند ماننا ، مثال و نظیر میں پیش کرنا ، زبان یا تحریر کو ٹکسالی سمجھنا.
sound effect
صوتی اثر، مو سیقی یا منہ سے ادا ہونے والی صدا کے علا وہ کوئی آواز جو مصنوعی طور پر کسی قسم کا ڈرامائی تأثر دینے کے لیے فلم ، ڈرامے وغیرہ میں داخل کی جائے۔.
سَنَدِ اِتِّحافُ الْاَکابِر
بزرگی کا اقرار، دانشوری کو تسلیم کرنا، بزرگوں یا دانشوروں کا تحفہ، تسلیم لیاقت کے اظہار کا ایک ثبوت
سَنَدِ فَراغ
ڈِگری ، صداقت نامۂ تکمیلِ تعلیم ، تعلیمی ادارہ چھوڑنے یا اس سے فارغ التحصیل ہونے کا سرٹیفِکٹ.
میلا کپڑا پاتر دیہ، کتا کاٹے کون سندیہ
گندے کمزور آدمی کو کتا بھی کاٹتا ہے، گندے کمزور کو کمزور سے کمزور بھی تنگ کرتا ہے
رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
سُونڈ دَتّی
ہاتھی کی سُون٘ڈ پر سجاوٹ کے لیے ڈالا جانے والا کپڑا جس میں روپہلی سُنہری تار سے دانتوں کے نِشان جیسے بیل بُوٹے بنے ہوتے ہیں.
sound card
صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.
sound barrier
آواز کی رفتار سے اڑنے والے جہاز سے ہوا کی روک یا رگڑ کی بنا پر پیدا ہونے والا کڑا کا، سدّصوت۔.
sound wave
دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔