تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",sFr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",sFr" کے متعقلہ نتائج
صَفَر
اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)
سَفَر
باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی
سَفَر کَرْدَہ بِسْیارِ گویَد دَروغ
اکثر سیّاح مبالغہ آمیز حِکایتیں بیان کرتے ہیں ، سیّاح بہت جھوٹ بولتے ہیں ۔
سَفَر دَرْ وَطَن
(تصوّف) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .
مُقَدَّس سَفَر
پاک اور متبرک مقام کے لیے کیا جانے والا سفر ، مذہبی نوعیت کا سفر ، کسی ہستی یا مقام کی زیارت کے لیے کیا جانے سفر ۔
داڑھی دُھوپ میں سَفید کَرْنا
بال دُھوپ میں سفید کرنا، چون٘ڈا دُھوپ میں سفید کرنا، عُمر رسیدہ ہونے کے باوجود ناتجربہ کار رہنا
سَفَید کِیوڑَہ
(طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں، بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے، رنگ لگبھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں
رَن٘گ سَفید پَڑْنا
رک : رن٘گ زرد ہونا معنی نمبر ۱. کسی رن٘گ کا سفید رن٘گ میں تبدیل ہونا ، چہرے کی سُرخی جاتی رہنا.
دُودْھ اَور چاچھ دونوں سَفَید ہوتے ہیں
ظاہری حالت پر نہ جانا چاہیے ، عقل سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے.
سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے
اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے
صَفْرا زَدَہ
صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.
سَفَید سَڑَن
(جنگلات) درختوں کا ایک مرض جس سے پُرانے درختوں میں پھپوند کے حملہ سے بوسیدگی اور سڑاند پیدا ہوجاتی ہے . جس میں پھپوند کے باریک جڑوں جیسے تار لکڑی کے اندر داخل ہوکر ریشوں کو توڑ ڈالتے اور سڑا دیتے ہیں (White Mycalium)
سَفید لَکْڑی
(جنگلات) لکڑی کی ایک اچھّی قِسم جو نرم ہوتی ہے اور وزن میں کہیر کی لکڑی سے ہلکی ہوتی ہے اس مخصوص درخت کی لکڑی جس کا تنا سفید ہوتا ہے۔ لاط:Populus Ciliata ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔