Search results
Showing results for ",sLf"
self-aggrandizement
خود پر ستی، خود پر وری ، اپنی بڑائی جتا نے کا عمل۔.
self-surrender
اپنے آپ یا اپنے ارادے کو دوسرے کا تابع کردینے کی خو یا عمل، کسی جذبے، شوق یا اثر کو خود پر مسلط کر لینا۔.
self-devotion
کسی شخص یا مقصد کے لیے خود کو وقف کر دینا۔.
self-adhesive
خود ملصق،اپنے آپ چپکنے والا، خصوصاً بلا نمی۔.
self-confessed
کسی چیز کا خوداقرار کرنے والا.
self-advancement
خود کو بڑ ھا نے کی کو شش، اپنے مفا دات کی پیر وی ۔.
self-drive
برط (کرائے کی گا ڑی) جسے کرائے پر لینے والا خود چلا ئے۔.
self-possessed
اپنی عادات و ا طوار پر قابو رکھنے والا، برُ دبار۔.
self-motivated
اپنی مر ضی سے یا ذاتی تحریک سے عمل کرنے والا، بیرونی دباؤ سے آزاد۔.
self-involved
اپنے خیالات یا مشاغل میں گم۔.
self-addressed
(لفا فہ وغیر ہ) بنا م خود ، جواب کے لیے۔.
self-discovery
انکشاف ذات،اپنے کردار، اغراض وغیرہ کے با رے میں بصیرت۔.
self-collected
متین، سنجیدہ، بھا ری بھر کم۔.
self-advertisement
آپ اپنی تشہیر، خود نما ئی۔.
self-willed
خود سر، خودرائے، دُھن کا پکا۔.
self-development
تر قی ذات، ذاتی لیاقت استعداد وغیرہ میں اضا فہ۔.
self-denying ordinance
تواریخ: برط برطا نیہ کی لا نگ پا ر لیمنٹ کا ۱۶۴۵ء میں منظور کر دہ ضا بطۂ قا نو ن جس کی رو سے ار کا ن پا رلیمنٹ شہر ی یا فو جی عہدے پر تقرر سے محر وم کر دیے گئے۔.
'ahd-e-salaf
time of predecessors, the era of ancestors, ancient time, past era
right of self-determination
second self
نفسِ ناطقہ ، قریبی دوست یا مد د گار۔.
self-communion
دور ں بینی، اپنے اعما ل وغیر ہ پر غور۔.
self-binder
فصل کا ٹ کر پو لے یا گٹھے با ند ھنے والی مشین۔.
self-expression
اظہار ذات، اپنے ذاتی جذبات، افکار وغیرہ کا اظہار، اپنی تخلیقات، تصنیف، تصویر، موسیقی وغیرہ میں، موضوعیت۔.
self-pollination
خود زیرگی، اپنے ہی پودے کے زیرے سے بارور ہونا۔.
self-educated
رسمی تعلیم کے بغیر ذاتی مطا لعے سے علم حا صل کرنے والا۔.
self-determination
خود ارا دیت، ہر قوم کا حق آزادی ۔.
self-deprecation
وضاحت :دیکھیے DEPRECATE کے حاشیے پر۔.
self-despair
اپنی ذات کی طر ف سے ما یوسی۔.
self-begotten
خود موجود، خود سا ختہ ، بغیر کسی بیر ونی مدد یا عا مل کے تیار۔.
self-constituted
خود ساختہ ( فرد یا گروہ) جو زبر دستی کوئی کام یا منصب سنبھال لے۔.
self-abhorrence
اپنی ذات سے مریضانہ نفرت۔.
self-contained
الگ تھلگ، اپنی ذات میں مبتلا، آزاد منش۔.
self-build
اپنے لیے مکان تعمیر کرنا:
self-employed
آزاد پیشہ،خود اپنے لیے کا م کر نے والا، نہ کہ کسی کا ملا زم۔.
self-adjusting
خودمعادل، خود کو درست کرنے والی پیرا (مشین وغیرہ).
self-seed
(پودے کا) جو اپنے بیج پھیلا کر نسل بڑھانا۔.
self-assembly
بنے بنا ئے اجزا کو جوڑ کر فر نیچر وغیر ہ خود تیار کرلینا، خود سا خت۔.
self-elective
برط آئندہ ارکان کو از خود نامزد کرتی ہوئی (رواں کمیٹی وغیرہ).
self-improvement
اپنی کوشش سے اپنی اصلا ح یا تر قی ، خود کو شی ، اصلا ح ذات۔.
self-revealing
اپنی نیت، طبیعت، مقصد، اصلیت وغیرہ کا بر ملا اظہار کرنے والا، خصوصاً بھو لے سے۔.
self-winding
(گھڑی وغیرہ) جسے کوکنے کی ضرورت نہ ہو۔.
self-centred
اپنی ذات میں مگن ، خود غر ض، بے دید ، ما سواسے بے گا نہ ،محو با لذات۔.
self-appreciation
خود پسندی، خود بینی، خود ستائی، زعم۔.
self-accusation
آپ اپنی چغلی کھانا؛ اپنے منہ سے اقرار جرم، دانستہ یا نا دانستہ۔.
self-love
ا پنی ذات سے خودغرضانہ لگائو۔.