تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",sZA" کے متعقلہ نتائج

سَزا

ایذا جو برائی کے عوض میں دی جائے، پاداش، برائی کا بدلہ

قَواعِد سازی

(صرف و نحو) اُصول و ضوابط مقرر کرنا.

کَڑی سَزا

سخت سزا

گَھڑی سازی

گھڑی صاف کرنے ، بنانے اور درست کرنے کا عمل.

مُدَّعا سوزی

مقصد رَد کرنا ، بات نہ ماننا ۔

عِشْق سازی

amorousness, gallantry

عِشْوَہ سازی

ناز و نخرے، غمزے، ناز و ادا

مَکتَبِ دَوا سازی

دوا سازی کی تعلیم دینے والا ادارہ ؛ ادویات بنانے کا ادارہ ۔

گُڑِیا سازی

گڑیا بنانے کا فن یا پیشہ .

مُرَقَّع سازی

تصویر بنانا ، مرقع اُتارنا ، تصویر کھینچنا ، منظر کشی کرنا

بَرْقی مُلَمَّع سازی

electroplating

دَوا سازی

(طب) ادویہ کو تیار کرنا اور بنانا .

ورق سازی

beating of metal to make foil

فَولاد سازی

فولاد بنانا، فولاد تیار کرنا

کَفْش سازی

کفش دوزی، جُوتے بنانا، جُوتے بنانے کا پیشہ یا کام

وَحْشِیانَہ سَزا

A savage punishment

دِماغ سوزی

دماغی محنت، سوچ بچار، سخت محنت

فِقْرَہ سازی

لفظوں کو جوڑ کر جُملہ بنانا.

رَواں سازی

(طبیعیات) رفتار افزائی ، بہاؤ میں تیزی پیدا کرنے کا عمل.

وَیکسِین سازی

ویکسین بنانے کا عمل ، ویکسین کے ٹیکے کی تیاری

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دانت سازی

مصنوعی دان٘ت بنانا ، دان٘ت بنانے کا پیشہ.

شَمْع سازِی

شمع بنانا

قُفُل سازی

قفل ساز كا كام یا پیشہ .

دِماغ سوزی کَرنا

cudgel one's brain

نَقشَہ سازی

نقشہ ساز کا کام ، نقشہ بنانے کا عمل ، نقشہ نویسی ، نقشہ کشی ، نقشہ نگاری (Cartography) ۔

شاگِرْد سازی

استاد كی حیثیت سے تربیت دینا ؛ شاگرد بنانا ۔

شَخْصِیَّت سازی

کردار کا بنانا، کردار کا ڈھالنا.

قِشْر سازی

پرت بنانا ، تہہ در تہہ کرنا ، (طب) ادویہ کے قشری اجزا تیار کرنے کا عمل.

عافِیَت سوزی

امن و سکون برباد کرنا ، آسائش تلخ کرنا ، آرام ترک کرنا.

عاقِبَت سوزی

آخرت یا عقبیٰ کو برباد کرنا

خَنْدَق سازی

خندق بنانا یا کھودنا

دُشْمَن سوزی

مخالف کی تباہی .

نا قابِلِ سَزا

जिसे सज़ा न दी जा सके, अदंडनीय।

عَرْبَدَہ سازی

جنگجوئی نیز شعبدہ بازی ، بازی گری ، فتنہ وفریب.

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

فُسُوں سازی

افسوں سازی، جادوگری، سحر کاری

جَعْل سازی

مکر، فریب

بَنْدُوق سازی

بندوق بنانا ، بندوق تیار کرنے کی صنعت.

مُعاشِر سازی

شریک یا ساتھی یا ہم خیال بنانے یا بنائے جانے کا عمل ۔

مُسْتَنَد دَوا سازی

(طب) ادویہ یا ضابطوں کو ایسے اعمال کے مطابق تیار کرنا جو سرکاری قرابادین کے تسلیم کردہ یا تجویز کردہ ہوں

مُلَمَّع سازی

ملمع ساز کا کام یا پیشہ، ملمع چڑھانے کا کام

مُرَصَّع سازی

نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ (مجازاً) لفظوں کی آراستگی ، خوش بیانی ۔

سَزا دینا

مارنا پیٹنا ، گوشمالی کرنا ، قید یا جُرمانہ کرنا۔

queen-size

کسی شے کا معمول سے بڑا، لیکن King-size سے چھوٹا (سائز).

دَم سازی

اتفاق، میل ؛ سُروں کا میل.

فَضا سازی

رک : فضا بندی.

شور سازی

نمک سازی ، نمک بنانا ، نمک بنانے کا پیشہ .

لَفْظ سازی

لفظ بنانا.

شَراب سازی

شراب بنانے کا عمل، شراب کشید کرنا

کاغَذ سازی

کاغذ بنانا ، کاغذ ساز کا پیشہ.

فَریب سازی

دھوکا دہی، چال بازی، فریب کاری، مکاری، دغا بازی

دام سازی

دام بنانا، جال تیار کرنا

شَمْشِیر سازِی

تلوار بنانا

مِیزائِل سازی

میزائل تیار کرنا ، میزائل بنانا ۔

آئِین سازی

اصول و ضوابط وضع کرنا، قانون بنانا

شَکَر سازی

شکر بنانے کا کام ، گنے اور چقندر وغیرہ کے رس یا عرق سے شکر ، گڑ ، کھانڈ وغیرہ بنانے کا کام.

سَزا کا مَزا چَکھنا

کئے کی سزا پانا، سزا کو پہنچنا

رَوغَن سازی

روغن لگانا ؛ رن٘گ سے نقش و نگار بنانے کا عمل ، رن٘گ سازی.

پَرْوَر سازی

رک: عشق بازی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone