تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",tJB" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",tJB" کے متعقلہ نتائج
تیزاب فارُوقی
ماءالملک جس کو تیزاب فاروقی کہتے ہیں نمک اور شورے کے تیزابوں سے مرکب ہوتا ہے اور جس میں سونا حل ہو جاتا ہے.
سُہاگے کا تیزاب
ایک ضعیف تیزاب ہے ، سُہاگے کے حل کیے ہوئے پانی میں گندھک کا تیزب داخل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ، اس میں حیوانی و نباتی اشیا رکھنے سے سڑنے نہیں پاتیں ، بورک ایسڈ.
تیزاب
ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ (عموماً نمک، گندھک، شورو وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے، ہائیڈروجن اور آکسیجن کا لازمی جز یا عنصر بھی ہے، سوزش اور کاٹ کی خاصیت رکھتا ہے)، ترشہ
تیزابی سونا
چوبیس قیراط والا خالص سونا جسے اصلی سونا کہا جاتا ہے جس کو خالص بنانے کے لیے اس کو تیزاب سے صاف کرتے ہیں
تیزاب بَولی
پیشاب میں تیزاب کی زیادتی جو عموماً انسان اور چوپایوں کے پیشاب میں کم اور رینْگنے والے کیڑوں کے پیشاب میں زیادہ پائی جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔