Search results
Showing results for ",vEl"
val-'ilmu 'indallaah
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔
zul-qaa'r-val-hadab
ایسا شِیشہ جس میں اندر کی طرف خم اور باہر کی طرف اُبھار ہو ایک طرف سے مجوف اور دوسری طرف سے محدب
mudabbirus-samaavaati val-arz
آسمانوں اور زمین کی تدبیر و انتظام کرنے والا
diivaan-ul-mavaalii val-Gilmaan
jaame'us-saif val-qalam
جو فن حرب کا ماہر بھی ہو اور صاحب علم بھی ہو .
zul-'aql val-'ain
(تصوف) صاحب بصیرت کو کہتے ہیں اور صاحب بصیرت وہ ہے جو حق کو خلق میں اور خلق کو حق میں دیکھے
sayyad-ul-avvaliin val-aaKHiriin
حضرت محمد مصطفؐے کا لقب، بنی آدم کے پہلے اور آخری سردار
jo.De-vaal
رک: جوڑی دار، ساتھی، شریک۔
mafaaKHir-ul-amaasil val-iqraan
اپنے ہم چشموں میں سے بہترین امرائے سلطنت و افسران سرکار
ahlus-sunna val-jamaa'at
majority Muslim sect said to follow Prophet Muhammad's practices
KHasiradduniyaa-val-aaKHira
عربی مقولہ، مبنی بر آیتِ قرآنی جِس کا مطلب ہے دُنیا اور آخرت دونوں کا نُقصان
vassalaam val-ikaraam
سلام اور رحمت (پہنچے) (بالعموم خط کے آخر میں لکھا جاتا ہے) ۔
daa'val
یہ ایک قسم کی بکریاں ہوتی ہیں ، یہ جانور گوزن کے مانند ہوتا ہے
saahibuttaaj val-me'raaj
(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ سلم
mutahaqqiq-bil-haq-val-KHalq
(تصوف) وہ شخص جو دیکھتا ہے کہ مطلق کے لیے ایک وجہ خاص ہے ہر مقید میں اورہر مقید کے لیے ایک وجہ خاص ہے مطلق میں بلکہ وہ دیکھتا ہے تمام موجودات کو کہ ایک ہی حقیقت ہے اور اوس ایک حقیقت کے لیے ایک وجہ مطلق ہے اور وجہ مقید ہر مقید کے ساتھ پس جس نے اس طریقہ سے مشاہدہ کیا وہ متحقق بحق و خلق اور فنا و بقا ہو گا
vaal-'aadiyaat
(لفظاً) ان (دوڑنے والے) گھوڑوں کی قسم ؛ قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔ (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔
dillii-vaal
a native, or an inhabitant, of Delhi
vail-kash
taking revenge, revengeful, vindictive
dil-vil
heart -with redundant or echo word, heart and all
ghu.ngaraa vaal
گھونگریالے / گھونگر والے (بال) .
nuun-val-qalam
Name of a sura of the Holy Quran, the world.
shaal-vaal
(پارچہ بافی) پُھول داراطلس ؛ گلبدن ؛ مشجر؛ پیلام ۔
alhamdulillaahi val-minna
bandar-vaal
decorative buntings made with kite paper cuttings
haa.nDii-vaal
group of people visiting the same woman
val-valaa
enthusiasm, zeal, fervour, ardour, spirit, noise, outcry, tumult, uproar
val-fajr
(لفظاً) قسم ہے فجر کے وقت کی
kutte vaal kaa
(دُشنام) کتّے کے خاندان کا ؛ کتّے کا بچہ.
taa'viil
laying a burden upon, dependence, asking help from
kal-val
echo-word-tomorrow-womorrow
mujh vaal
مجھ سا ، میری طرح کا ، میرے جیسا ، جیسا میں ہوں ۔
naag-vaal
ریشمی تانا بنانے والا کاری گر
naak-vaal
باعزت ، غیرت مند ، غیور ، آن بان والا ۔
baal-vaal
تم حمام کرکے بال وال درست کرلو.
kamaave Topii vaalaa, u.Daave dhotii vaalaa
the master earns money, but his slave dissipates it
kamaave dhotii vaalaa, u.Daave Topii vaalaa
محنت کوئی کرے اور عیش کوئی کرے
kar jaave Daa.Dhii vaalaa, pak.Daa jaa.e muu.nchho.n vaalaa
one does the harm another gets the blame
valii-raa-valii-mii-shanaasad
saahib-e-qiraa.n-avval
(ہندوستان میں مغلیہ دورِ حکومت میں سربراہ کا خطاب)، امیر تیمور
kaam kare nath vaali, pak.Dii jaa.ve chirkuT vaalii
جرم امیر کرتا ہے اور پکڑا غریب جاتا ہے
vaalii-e-do-jahaa.n
(لفظا) دونوں جہانوں کا وارث ؛ (کنایتہ) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم ۔
qul huvallaah pa.Dhnaa
to repeat the words qul huwaʼllāh , or say, God is One', to grumble (the bowels), to be hungry
dene vaalo.n kaa mu.nh dekhnaa
طنزیہ کلمہ - خود کنجوس ہیں دوسرے کی سخاوت بھی نہیں دیکھی جاتی.
vaalaa-qadr
of high rank, excellent, honorable, prestigious