تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",zIsm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",zIsm" کے متعقلہ نتائج
خُود جِسْم
(سائنس) دیگر لونی اجسام جو نر کے لونی اجسام سے ہم شکل اور ملتے جلتے ہوتے ہیں خود لونیے کہلاتے ہیں.
سَرْد جِسْم
وہ ہوا جو کوسوں تک زمین کے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے ، کوئلوں کی بھٹی کے مقابلے میں اس کوۂ ہوائی کا تمپریچر بہت کم ہوتا ہے.
سِیاہ جِسْم
ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .
جِسْم نُما
(طبیعیات) ایک آلہ جس سے کسی جسم کے دو مختلف منظر ایک تصویر میں اتار لیے جاتے ہیں اور تصویر ٹھوس معلوم ہوتی ہے، حجم ہیں
جِسْم نِیلا ہونا
کسی بیماری یا جریان خون کی وجہ سے یا جسم میں کوئی زہریلا مادہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے نیلاہٹ کا پیدا ہو جانا؛ بدن پر بدھیاں پڑنا، جسم پر مار پیٹ یا چوٹ کے بہت زیادہ نشانات ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔