تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلہ" کے متعقلہ نتائج

آلَہ

کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل

آلَۂِ جَر

وزنی چیزاٹھانے یا کھینچنے کا آلہ

آلَہا

آلا، (مع تحتی الفاظ)

آلَۂِ حَرْب

جنگ و جدل کی سامان، لڑائی کا ہتھیار

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

آلَۂِ زَنی

فرج، عورت کا پیشاب کا مقام

آلَۂِ سُدس

ایک آلہ جو مساحت یا جہاز رانی میں اشیا یا اجسام کے درمیاںی زاویاتی فاصلوں کو ناپنے کا کام دیتا ہے، زاویہ پیما

آلَۂِ رَصَد

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

آلَۂ جارِح

زخمی کرنے والا ہتھیار

آلَۂ مَرْدی

عضوِ تناسل، ذکر

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

آلَۂِ حِصار

رک: : منجنیق .

آلَۂ مانِع

وہ آلہ (کل) جوکسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کر نے کے لئے لگایا جائے

آلَۂ حَرارَت

آلَۂِ حَجامَت

(جراحی) فصد لینے کا اوزارت .

آلَۂِ مُہْلِک

مہلک ہتھیار

آلَۂِ کَشِید

بھپکا، قرع انبیق

آلَۂ باصِرَہ

دیکھنے یا دکھانے کا وسیلہ، وہ اوزار جس کے ذریعے دیکھتے یا دکھاتے ہیں

آلَۂ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو، عضو تناسل

آلَۂِ تَرْشیح

حل پذیر مادوں کو تقطیر کے ذریعے تخلیص کر نے کا آلہ (اوزار)

آلَۂ اِجرائِیَہ

وہ تار وغیرہ جس کے ذریعے برقی رو منزل مقصود تک پہنچائی جاتی ہے

آلَۂ مَردِیَت

عضو تناسل، ذکر

آلِہانَہ

ربّانی، خدائی، آسمانی

آلَۂ سَماعَت

(طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آوا ز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لئے ایک خاص قسم کاآواز گیرآلہ جس کے دوحصے دونوں کانوں پر رکھ لئے جاتے ہیں .

آلَۂِ خَطَرناک

مہلک ہتھیار

آلِہات

وہ مسائل جو فلسفہ الہیات سے تعلق رکھتے ہیں

آلَۂِ خُون نُما

وہ اوزار جس کے ذریعے رگوں میں خون کی رفتار اور مقدار کا پتا چلایا جاتا ہے

آلَۂ بَرق کَش

وہ تاروغیرہ جس سے بجلی عمارت کو نقصان پہنچائے بغیر زمیں میں اتر جاتی ہیں، برق ربا پتری

آلۂ کشاورزی

کھیتی باڑی کے اوزار اور سامان

آلَۂِ دُورنَوِیس

ٹائپ کی وہ مشین جس میں تار برقی کے آلات کے ذریعے ہزارہا میل کی دوری پر ٹائپ کی جانے والی عبارت خود بخود ٹائپ ہوجاتی ہے، ٹیلی پرنٹر

آلَۂ مُکَبِّرُ الصَّوت

آواز کوبڑھا کر دورتک پہنچانے والا آلہ، لائوڈ اسپیکر

آلَۂ خافِضُ اللِّسان

زبان جو دبانے کا آلہ (جسے عموماََ اطباء استعمال کرتے ہیں)

آلَۂ نِصْفُ النَّہار

وہ آلہ جو ستاروں کے ارصاد میں جب وہ نصف النہار سےعبورکرتے ہیں کام میں آتا ہے

آلاتِ لَہْو

کھیل کود اور طرب و تفریح کا سامان، آلات غنا (رک).

آلاتِ جارِحَہ

اوزار جن سےکانٹ چھانٹ کاکام لیاجاتاہے، جیسے : چھری چاقو وغیرہ.

آلاراسی کارْخانَہ

بے پروائی کا کام، بے توجہی کا کاروبار

آلاتِ عُمُومی

(جغرافیہ)ایک خاص قسم کےآلات جن میں قطب نما لگا ہوتا ہے

آلائیدہ

لتھڑا ہوا، سنا ہوا، لت پت

آلاتِ رَصَدِیَہ

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

آلاتِ عُقُوبَت

سزا میں استعمال کیے جانے والے ہتھیار

آلامِ دو روزَہ

عارضی مشکلات، تھوڑی مدت کی مشکلات اور مصائب

آلاتی عِلْمُ الْاَصْوات

آوازوں کا علم جس کا تعلق آلات سے ہو

حَرْک آلہ

حرکت کرنے والا آلہ، متحرک آلہ

سَرْد آلہ

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریٹر.

آلامِ عِشْق

عشق کا رنج و غم، محبت کی تکلیف، پیار کی اذیت

آلامِ عاشِقِی

محبت کی تکالیف، پیار کا درد، عشق کے مصائب، محبت کی مصیبتیں

آلِ اَطہار

آل رسول، جن کے باب میں آیۂ تطہیر نازل ہوئی تھی

آلِ عَبا

حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

آلِ عِمْران

حضرت موسیٰ علیہ السالم کے والد کی اولاد ذریت یا قوم؛ قرآن پاک کی ایک سورت جو تیسرے پارے سے شروع ہوتی ہے

بُھوکَہ آلَہ

(بھوکیلا) بھوکا (رک) .

مِینا آلَہ

وہ جرثومہ جو دا نت کی ظاہری یا بیرونی سطح بنانے میں معاون ہوتا ہے ۔

بُھوت آلَہ

مخلوق کی جائے پناہ ؛ پر میشر .

ٹیک آلَہ

چھوٹی میز ، چوکی وغیرہ ، اسٹینڈ.

خاکی آلَہ

خوشبو یا بدبو کا حسَی آلہ .

مُزاحَمَتی آلَہ

(طبیعیات)کسی عنصر کے دباؤ یا زور کو روکنے یا کم کرنے والا آلہ (Resistance Device) ۔

ناف آلَہ

شکم ، پیٹ

تَمَثُّلی آلَہ

(نفسیات) تشکیل دینے ولاا سبب ذریعہ یا وسیلہ

تَق٘طِیری آلَہ

تقطیر (رک) کرنے کا آلہ .

ہَوائی آلَہ

(فلسفہ) لمس محسوس کرنے کا آلہ ۔

دَہْلِیزی آلَہ

(طِب) دہانِ مخیخ (Cerebullam) کی شریان.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone