تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"احد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"احد" کے متعقلہ نتائج
اَحَدِیَّتُ اْلجَمْع
(تصوف) مرتبہؑ وحدت اور حقیقت محمدی اور ابوالا رواح اسم اعظم بلا اسقاط اور بلا اثبات صفات کے اور یہ مرتبہ جامع ہے احدیت اور واحدیت کا
اَحَدِیَّتِ ذاتِیَّہ
(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"
اَحَدِیَّتِ صِفاتِیَہ
(تصوف) "ذات کا کثرت اسماء و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں"
اَحَدِیَّتِ ذاتِیَہ
(تصوف) "اعتبار کرنا ذات کا اس طرح کہ اس کو کسی شے کی طرف بالکل نسبت نہ ہو، اسی کو مرتبہً لا بشرط شی کہتے ہیں"
اَحَدِیَّتِ صِفاتِیَّہ
(تصوف) "ذات کا کثرت اسماء و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں"
اَحَدِیَّتِ اَسْمائِیَہ
(تصوف) ذات کا کثرت اسما و صفات میں ایک ہونا اور اسی کو واحدیۃ اور احدیۃ اسمائیہ بھی کہتے ہیں، احدیت صفاتیہ
اَحَدُ الْمُتَخاصِمَیْن
دو جھگڑا کرنے والے اشخاص یا پارٹیوں میں سے ایک شخص یا پارٹی، مقدمے کا ایک فریق، مدی یا مدعا علیہ
اَحَدی
اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیاقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پرکھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔