تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"احشا" کے متعقلہ نتائج

اَحْشا

گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا، پیٹ اور سینے کے اندر کا ہر عضو، (خصوصاً) آنتیں

اَحْشامِ عَمْلَہ

سرکاری عہدہ داروں کی جماعت

اَحْشام

جان چھڑ کنے والے اعزہ، احباب اور ملازمین، خصوصاً فوج کے سپاہی اور پولیس

اِحْشاش

گھاس چارہ اکٹھا کرنا

اَحْشائی

احشا (گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا) سے تعلق رکھنے والا

اَحْشائِیات

وہ علم جس میں اندورنی اعضاے جسم خصوصاً انتڑیوں وغیرہ کی تشریح سے بحث کی جاتی ہے

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone