تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"احمق" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"احمق" کے متعقلہ نتائج
اَحْمَق بَنانا
چالاکی سے کسی کو اپنی نیک نیتی باور کرا کے فریب دینا اور مطلب نکالنا، گفتگو یا برتاؤ سے کسی کو مسخر کر کے اپنے حق میں وہ کام کرا لینا جسے وہ عقل سے کام لینے کی صورت میں ہر گز نہ کرتا
کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر
(عربی مقولہ اردو میں مستعمل) حضرت عمر کے سوا ہر لمبے قد کا آدمی احمق ہے
کُل طَوْیلِِ اَحْمَقُ وَ كُل قصيرٍ فِتنَۃ
ہر لمبے قد والا احمق اور بیوقوف ہوتا ہے اور ہر پستہ قد آدمی فسادی ہوتا ہے (عربی مقولہ اردو میں رائج)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔