تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"احکام" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"احکام" کے متعقلہ نتائج
اَحْکام
حکام بالا دست یا بزرگوں کی تقریری یا تحریری ہدایات جن میں کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا لازم یا مستحسن قرار دیا جائے
اِحْکام
(لفظاً) مضبوط کرنا ، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔
اَحْکامِ عَشَرَہ
دین موسوی کے دس بنیادی قوانین جو حضرت موسٰی علیہ السلام پر اس وقت نازل ہوئے جب وہ کوہ طور پر خدا کی ہم کلامی سے مشرف ہوئے تھے
اَحْکام نِکالْنا
نجوم ، رمل جفر وغیرہ کے مقرر اصول و قواعد کے ذریعے واقعات و حالات وغیرہ دریافت کرنا.
اَحْکامِ دَرْمِیانی
(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم
خُدائے تَعالیٰ کے دَس اَحْکام
(مسیحی) اللہ پاک کے وہ دس مذہبی اور دنیاوی احکام جو مقدس سمجھے جانے ہیں یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر عطا ہوئے.
عِلْمِ اَحْکام
وہ علم جو آسمانی کتابوں کے ضوابط و احکام پر مبنی ہو ، وہ علم جو فقہ یا سنت کے اصولوں یا قواعد سے بحث کرے ، شریعت ، دینیات ، علم الاحکام .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔