تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اخلاص" کے متعقلہ نتائج

اِخْلاص

(دینی یا دنیوی عمل میں) بے لوثی، نیک نیتی، خلوص، غرض کے شائبے سے نیت کا پاک و صاف ہونا

اِخْلاص اَن٘گیز

مخلص، سچا، خلوص رکھنے والا.

اِخْلاصِ عَمَل

کام میں خلوص، کام میں دیانت، عمل میں صداقت

اِخْلاصِ چارْگانَہ

ترک مال، ترک جان، ترک ناموس اور ترک دین جو اکبر اعظم کے دین الہٰی میں شمولیت کی شرط اول تھی

اِخْلاص مَنْد

سچا دوست، مخلص

اِخلاص کَرنا

regard, be friendly with, love, be sincere

اِخْلاص لانا

یقین رکھنا، سچے دل سے ایمان لانا.

اِخْلاص مَنْدی

خیر خواہی، دوست پروری، دوستانہ بھائی چارہ، دوستانہ تعلق، دوستانہ روش

اِخْلاص رَکھنا

محبت کرنا، معتقد ہونا

اِخْلاص دَھرنا

محبت کرنا، معتقد ہونا.

اِخْلاص جوڑْنا

دوستی کرنا، یارانہ کرنا

سورۂ اخلاص

Quranic verse or chapter titled "Ikhlas"

گَہْرا اِخْلاص

نہایت ارتباط ، ازحد تپاک ، بے حد محبت.

بَر بِنائے اِخلاص

دوستی کے رشتے سے، سچی محبت کی وجہ سے

پِیار اِخلاص

۔(عو) مذکر۔ میل جُول (بنات النّعش) ان کو چھوٹی بیٹی نے مجھ سے ایسا پیار اخلاص بڑھایا کہ رات دن میں ایک دم کو الگ نہ ہوتیں۔

خوش اِخْلاص

مخلص ، (مجازاً) فرماں بردار ؛ سچّا .

با اِخْلاص

جس میں خلوص ہو، خلوص اور صاف دلی کے ساتھ

پاسِ اَخْلاص

خلوص برتنے کا عمل ، دوستی کا لحاظ ، مروت.

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone