تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ارتھی" کے متعقلہ نتائج

اَرْتھی

لکڑی یا بانس کا سیڑھی نما بنا ایک ڈھانچہ جس پر مردہ جسم رکھا جاتا ہے اور اسے قبرستان پہنچایا جاتا ہے، جنازہ

اَرْتِھی نِکْلے

(بد دعا) مر جائے، موت آئے

دو اَرْتھی

دو معنی رکھنے والا، ذو معنی، مبہم، ابہام

پیٹ اَرْتھی

gluttonous, epicurean, devoted to refined sensuous enjoyment

بَرات کی شُوبھا باجا اَرْتھِی کی شُوبھا رونا

شادی میں گانے بجانے سے رونق ہوتی ہے اور موت میں رونے سے، گانا بجانا خوشی کے موقع پر زیب دیتا ہے اور نوحہ و زاری غم کے موقع پر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone