تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"از" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"از" کے متعقلہ نتائج
اَز
' سے' کا ہم معنی ( ترکیب میں مستعمل ) : (i). ابتدا ، منبع ، مخرج ؛ ملکیت . جیسے : از لاہور ، ازکجا ، از ابتدا تا انتہا ، از آدم تا ابن دم ، ازخود ، از بندہ وغیرہ.
اَز ماسْت کِہ بَرْ ماس٘ت
یہ سب کچھ اپنے ہی برے فعلوں کا نتیجہ ہے (اپنے کیے پر پچتانے کے موقعے پر مستعمل)
اَز خِرْس مُوئے بَس اَسْت
نا اہل تھوڑی سی بھی صلاحیت کی بات کرے تو بہت ہے، کنجوس اگر کچھ بھی دے نکلے تو کافی ہے
اَز کی اَز
جوں کی توں ، بعینہ ، ہو بہو، بلا تصوف ، ٹھیک ٹھیک ، کم نہ زیادہ ، جیسے : چور تو ضرور آئے مگر کچھ لے نہیں گئے اور تمام چیز بست ، ' از کی از' موجود ہے.
اَزْمِنۂ مُظْلِمَہ
ڈارک ایجز، ازمنہ متوسط کی پہلی پانچ صدیاں، یہ زمانہ تاریخ یورپ میں انتہائی جہالت کا زمانہ تھا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔