تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اعداد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اعداد" کے متعقلہ نتائج
اَعْدادِ مُرَکَّب
وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے
اَعْدادِ مُجَرَّد
وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اور کوئی معدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے. اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں)
اَعْدادِ مُرَکَّبَہ
وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے
اَعْدادِ مُتَبائِن
وہ اعداد، جن کا کوئی جزو ضربی مشترک سوا ایک کے نہ ہو، (دوسرے لفظوں میں) سوا ایک کے کسی پر وہ پورے تقسیم نہ ہوتے ہوں، جیسے ۳، ۵، ۷، ۱۱، اعداد متبائن ہیں
اَعْدادِ مُتَوافِق
وہ دو عدد، جن کو تیسرا عدد بلا کسر تقسیم کردے، جیسے 8 اور 20، کہ ان دونوں کو4 تقسیم کردیتا ہے
اَعْدادِ مُتَداخِل
وہ دو عدد جن میں سے بڑا چھوٹے سے صحیح طور پر تقسیم ہوجائے (دوسرے لفظوں میں) چھوٹا عدد بڑے کا جزؤ ہو، جیسے : ۳، ۶
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔