تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"افضل" کے متعقلہ نتائج

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَفْضَلُ اْلاَن٘بِیا

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جن کا مرتبہ کل نبیوں سے زیادہ ہے.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

اَفْضَلِیَّت

بزرگی، فوقیت، راجح یا مقدم ہونا

اَفْضَلُ اْلاَذْکار

(لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو ، (تصوف) ، کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ، کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے. (جزو اول (لا اِلہ) کو نفی ماسواے حق اور جزو دوم (اِلّا اللہ) کو اثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے).

اَفْضَلُ المُرْسَلِین

حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب جو انبیا میں سب سے ممتاز ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone