Search results
Showing results for "افق"
ufuq-e-aa'laa
(تصوف) 'نہایتِ مقام روح اور مرتبۂ واحدیت'
ufuq-sad-'amal
variegated actions of the horizon, heavens
afqa
سب سے زیادہ فقیہ، دوسرے کے مقابل زیادہ علم فقہ جاننے والا
ufuq-ul-'ulaa
(تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،
ufuq-e-masnuu'ii
وہ عکس انداز سطح جس سے جرم فلکی کا دوہرا ارتفاع معلوم کرتے ہیں، عموماً پارے سے بھرا برتن استعمال ہوتا ہے
ufuq-e-daar
the horizon overseeing the gallows
ufuq-e-mubii.n
(Sufism) an enlightened heart
ufuqii
horizontal, of or belonging to the horizon, situated on or occurring at the horizon
ufuqii-zaaviya
azimuth, an arc of the heavens extending from the zenith to the horizon which it cuts at right angle
ufuqii-KHat
horizontal line, a line parallel to the x-axis is called a horizontal line
ifqaar
बिना दाना-पानी के होना, फ़ाक़ से होना, निर्जल व्रत रहना।
zehnii-ufuq
فہم و اِدراک کی حدیں، علم و شعور کا دائرہ
na.e ufuq kholnaa
ان دیکھے منظر سامنے لانا ؛ جدید وسیلوں سے روشناس کرانا ۔
maGribii-ufuq
مغربی سمت کا علاقہ جہاں سورج غروب ہوتا ہے
mailaan-ufuq
(ہئیت) افقی جھکاؤ (زاویے یا خط وغیرہ کا) جھکاؤ جو افق کی سمت نظر آئے ۔