تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"امتیاز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"امتیاز" کے متعقلہ نتائج
اِمتِیازی سُلُوک
تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک
اِمْتِیازی حُقُوق
وہ حقوق جو کسی خاص شخص یا جماعت کو حاصل ہوں (خصوصاََ حکومت کی جانب سے)، جیسے اقلیت کے امتیازی حقوق
سِتارَۂ اِمْتِیاز
پاکستان کا ایک سِول اعزاز اور ستارے کی شکل کا طلائی نشان جو کسی فرد کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔