تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"امور" کے متعقلہ نتائج

اُمُور

متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات

اُمورِ حَوالَہ

اُمُورِ خارِجَہ

اُمُورِ داخِلَہ

اُمُورِ عامَّہ

(لفظاََ) وہ امور جو عام مسائل وغیرہ سے متعلق ہیں ، (فلسفہ) مابعد الطبیعات کا وہ شعبہ جس میں معانی عام سے بحث کی جاتی ہے مثلاََ وجود و عدم و جوب و امکان حدوث و قدم عات و معلوم تقدم و تاخر جو ہر و عروض وغیرہ

اُمُورِ مُشابَہَت

اُمورِ خانَہ داری

اُمُورِ زَچگی

اَمَوری

آم کا کچا چھوٹا پھل، انبیا

عَمُور

اَمُورَت

امر (رک) کی جمع الجمع.

اَہَم اُمُور

مَطْلُوبَہ اُمُور

ایسی باتیں یا معاملات جن کی خواہش یا طلب کی گئی ہو ، مقررہ باتیں ۔

مَذہَبی اُمُور

کسی دین کے معاملات ، مذہب کے بارے میں کام ۔

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

عَزْمِ اُمُور

بڑی ہمت کے کام (یہ قرآن کی ایک آیت کے حصے ۔ وان تَصْبِرُوا وتَتَقُوا فَاِنَ ذالِکَ مین عَزْمِ الْاُمُور ۔ کی طرف تلمیع ہے .

وزیر امور داخلہ

مَاہِرِ اُمُوْرِ زَچْگِی

(طب) وہ معالج یا سرجن جو زچگی میں ماہر ہو، دائی

وَزِیرِ اُمُورِ خارِجَہ

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزِیرِ اُمُورِ مَذْہَبی

مُدَبِّرِ اُمُورِ جُمْہُور

وزیر امور عامہ

نَئے اُمُور

نئی باتیں ؛ جدید معاملات ؛ نئی چیزیں ۔

تَقْدِیری اُمُور

وہ بات جس میں تقدیر کا دخل نہ ہو اور پوری ہو کر رہے، ہونے والی بات ، تقدیر کا لکھا.

وِفاقی اُمُور

معاملات یا کام جو وفاق سے متعلق ہوں ؛ وفاقی حکومت سے متعلق کام ۔

تَنْقِیحِ اُمُورِ تَصْفِیَۂ طَلَب

۔نزاعی امور۔ کو واضح کرنا۔

مُدَبِّرِ اُمُور

تمام امور کی تدبیر و انتظام کرنے والا ؛ مراد : ذات باری تعالیٰ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone