تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انا_الحق" کے متعقلہ نتائج

اَنا الْحَق

(لفظاً) میں حق (خدا) ہوں، (مراداََ) ایک کلمہ جس کو منصور حلاج جو عارف باللہ تھے محویت اور استغراق کے عالم میں کہہ اٹھتے تھے (جس کی بنا پر علماء وقت کے فتوے سے انھیں سولی دی گئی) ، منصور حلاج کا یہ مسلک کہ ذات حق کے سوا کوئی موجود نہیں، ہمہ اوست

نَعْرَۂ اَنا الحَق

میں حق ہوں کا نعرہ جو منصور حلاج نے بلند کیا (اس نعرے کے باعث وہ دار پر چڑھائے گئے)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone