تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"انتظام" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"انتظام" کے متعقلہ نتائج
اِنْتِظامِیَّہ
انتظام سے منسوب، حکومت کا ایک شعبہ جومجلس قانون ساز کے بنائے ہوئے قوانین کو ملک میں نافذ کرتا ہے اور ان پر عمل کراتا ہے، انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا ادارہ (سرکاری یا غیر سرکاری)
عِلْمِ اِنْتِظَامِ مُدُّن
وہ علم جس کےذریعے ملک کے نظم و نسق اور اس کے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کیا جائے .
خوش اِنْتِظام
کفایت شعاری اور سلیقے وغیرہ کے اعتبار سے ٹھیک بندو بست کرنے والا، سلیقہ مند، سگھڑ، منتظم
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔