تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انداز_نظر" کے متعقلہ نتائج

نَظَر اَنداز ہونا

نظر انداز کیا جانا، قابل اعتنا نہ سمجھنا جانا

نَظَر اَنداز

نظروں سے گرا ہوا، ناپسند، نامنظور

نَظَر اَنداز کَرنا

قابل اعتنا نہ سمجھنا، رد کردینا

نَظَر غَلَط اَنداز

ہرایک عاشق پر یہ ظاہر کرنے والی نظر کہ میرا معشوق مجھ ہی کو دیکھ رہا ہے، عاشقوں کو دھوکا دینے والی نظر، مغالطے میں ڈالنے والی نگاہ، نیز سرسری نگاہ، بلاارادہ پڑنے والی نگاہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone