تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اوتار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اوتار" کے متعقلہ نتائج
وِشنُو اَوتار
(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔
پُورَن اَوتار
کہتے ہیں کہ پروردگار عالم محض مخلوقات کی تنبیہ کی وجہ سے کہ مخلوق کو فائدہ ہو عنصری پیکر ایک خاص تعلق کے ساتھ اختیار فرماتا ہے اور اکثر عاقل ہندی افراد اس کے فریفتہ اور اس پر مائل ہیں ، اس امر خاص کو ہندی اصطلاح میں پورن اوتار کہتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔