تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایثار" کے متعقلہ نتائج

اِیْثار

دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیع دینے کا عمل، اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا، دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا

اِیثار عَلَی النَّفْس

کسی نیک مقصد پر اپنی خواہش یا مفاد کو تج دینا ، نفس کشی.

اِیْثار پیشہ

جو دوسروں کے لیے ہمیشہ اپنا مفاد قربان کر دیتا ہے

ایثارِ نَفْس

کسی نیک مقصد کے لئے ذاتی مفاد کی قربانی، نفس کشی

اِیثارِیَّت

٘ایثار (رک) کا عمل ، دو سروں کی خدمت کرنے کے لیے اندہ رہنے کا اصول.

اِیثارِیَت

با اِیْثار

قربانی دینے والا

صاحِبِ اِیثار

ایثار کرنے والا، اپنے بجائے دوسروں کو فائدہ پہنچانے والا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone