تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باروت" کے متعقلہ نتائج

بارُوت

گندھک، شورے اور کوئلے وغیرہ کا آتشگیر سفوف جو آتشیں اسلحہ نیز آتشبازی میں استعمال کیا جاتا ہے، بارود

بارُوت کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

بارُوت ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُوت خانَہ

وہ مقام جہاں باروت بنتی ہے

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُوت اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا

بارُوت مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

بارُوت بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُوت کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بارُوتی

باروت (رک) سے منسوب.

بارُوت پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

گولَہ بارُوت

رک : گولہ بارود.

گولی بارُوت کَہیں جائے طَلَب لینے سے کام

کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone