تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"باس" کے متعقلہ نتائج
باس کی
وہ سانپ جس کے سر پر زمین کھڑی ہے، اور جس کو سمندر دوہنے کے لئے بطور رسی کے استعمال کیا گیا تھا
باسَلْٹ
آتش فشانی لاوے سے بنی ہوئی سبزی مائل رنْگ کی چٹان جو بیشتر زمین کی ستونی تہوں میں پائی جاتی ہے.
باسِنْدی
(لفظاً) صفانیاں کے علاقۂ باسند سے منسوب: باسند کا رہنے والا، (مراداً) ایک فرقے کا نام جسکا پانی عبدالعزیز باسندی تھا (اس نے ۳۲۲ھ میں نبوت کا دعویٰ کیا لیکن کچھی ہی دنوں بعد حکومت نے اس تحریک کو سختی سے کچل دیا)
باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے
گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے
باسی پُھولوں باس نَہیں پَردیسی بَلَم کی آس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔