تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بجلی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بجلی" کے متعقلہ نتائج
بِجْلی
(کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے
بِجْلی بالا
کان میں پہننے کی بجلی کی قسم کا ایک بالا جو عام طور سے سادہ ہوتا ہے اور کان کی لو میں بالے کی طرح لٹکتا رہتا ہے
بِجْلی چَمَک
(بانْک و تیغ زنی) سولھویں گھائی کا نام ہے اول چار کی گھائی کرتے ہیں اس کے بعد دوسرے دانْو
بِجْلی لَگانا
مریض کے کسی عضو پر بجلی کی رو دوڑانا ، کسی زخم وغیرہ کو بجلی کی لہر سے داغنا یا جلانا.
بِجْلی کا گولا
کانْچ کا بنا ہوا نازک حباب نما قمقمہ جس میں بجلی کا روشن ہونے والا تار محفوظ رہتا ہے ، بلب
ہَیجانی بِجْلی
(برقیات) برقائے ہوئے یا مقناطیسی جسم کے قریب (نہ کہ ملا کر) رکھنے سے پیدا کی ہوئی پرقی تواانائی (انگ: Static Induction)
کان کی بِجْلی
بالی کی قسم کا کان کا ایک زیور جس کےنچلے حصّے میں چاند ہوتا ہے اس چاند کے نیچے گھونگرو لگے ہوتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔