تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بدست" کے متعقلہ نتائج

بَدَسْت

ہاتھ میں

بَدَسْتُور

حسب معمول، سابق کی طرح، جوں کا توں، پہلے کی طرح

بَدَسْتیاری

सहायता से, मदद से ।

گَوہَر بَدَسْت

ہاتھ میں موتی لیے ہوئے، موتیوں سے پُر ہاتھ، کنایۃً: مالا مال

دَسْت بَدَسْت

ایک کے ہاتھ سے دوسرے کے ہاتھ میں، ہاتھوں ہاتھ، ہاتھ کے ہاتھ، بہت جلد، شتاب، بہ عجلت، بہ سرعت

لَٹْھ بَدَسْت

لٹھ بردار، ہاتھ میں لاٹھی لیے ہوئے.

سَر بَدَسْت

ہتیلی پر سر رکھے ہوئے، مرنے پر آمادہ

دل بدست آور کہ حجِ اکبر است

win the hearts as it is the greatest virtue

مُردَہ بَدَسْت زِندَہ

غریب اور کمزور ظالم کے ہاتھوں لاچار ہے

دَسْت بَدَسْت مُعامَلَہ

ready-money purchase or transaction

سَودا دَسْت بَدَسْت ہونا

کسی چیز کا فروخت ہو جانا اور نقد قیمت وصول ہو جانا۔

شَمْشِیر بَدَسْت

جس کے ہاتھ میں کھنچی ہوئی تلوار ہو، مقابلہ پر آمادہ

کَماں بَدَسْت

हाथ में कमान लिये हुए, धनुष्पाणि।।

اِخْتِیار بَدَسْتِ مُخْتار

ہمیں جوکچھ سمجھانا تھا سمجھا چکے اب عمل کرنے نہ کرنے کا تمہیں اختیار ہے، اس سے زیادہ اور کچھ ہمارے اختیار میں نہیں (عموماً آئندہ کے ساتھ مستعمل)

آیَندہ اختیار بدستِ مختار

کسی کو سمجھاتے اور نصیحت کرتے وقت کہتے ہیں، ہم نے سمجھا دیا آگے تمہاری مرضی مانو یا نہ مانو

آئِندَہ اِختِیار بَدَستِ مُختار

ہم سمجھا چکے، اب ماننا نہ ماننا تمہارے یا ان کے اختیار میں ہے

دَسْت بَدَسْت رَکھ کَر بَیٹْھنا

ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنا ، بیکار بیٹھنا ، کام نہ کرنا.

تَنْگی و فَراخِی بَدَسْتِ خُود

تنگی اور فراخی اپنے ہاتھ ہے، مذاقاً مجلوق کی نسبت کہتے ہیں

دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن

اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone