تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بد_مزہ" کے متعقلہ نتائج

بَد مَزَہ

جس کا ذائقہ اچھا نہ ہو، برے ذائقے کا

بَد مَزَہ کَرنا

annoy

طَبِیعَت بَد مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

جی بَد مَزَہ ہونا

طبیعت خراب ہونا ، بیمار ہونا.

مِزاج بَد مَزَہ ہونا

طبیعت ناساز ہونا، کسی واقعے یا صورتِ حال سے طبیعت کا مائل بہ خرابی ہونا

کان بَدْ مَزَہ ہونا

سننا ناگوار ہونا کی جگہ، کانوں کو ناگوار گزرنا، سماعت پر بار ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone