تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برائے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"برائے" کے متعقلہ نتائج
اَدَب بَرائے اَدَب
یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے
اَدَب بَرائے زِنْدَگی
یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد زندگی کی عکاسی اور ہرشعبۂ زندگی کے سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا ہے، انگریزی نقاد میتیھو آرنلڈ سے منسوب ادب کا افادی نظریہ
چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل
آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .
میرا تھا سو تیرا ہُوا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے
ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔