تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برحق" کے متعقلہ نتائج

بَر حَق

جو سچ اور راستی پر ہو، سچا، حقیقی، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض

مَہدی بَرحَق

مراد:حضرت امام مہدی ۔

مَوت بَرْحَق ہے

موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا

ہادیٔ بَرْحَق

سچا رہنما

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

نَبی بَرحَق

وہ پیغمبر جو واقعی اﷲ کا فرستادہ ہو، سچا نبی، اصلی نبی، حقیقی پیغمبر

حافِظِ بَرْحَق

رک : حافِظِ حقیقی ، خداے تعالیٰ.

دِینِ بَرْحَق

سچّا مذہبت ، مراد : اسلام.

جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے

یعنی منتر کا اثر سچ ہے مگر کرنے والا کافر ہے ، جادو کے ثبوت اور جادو گر کی مذمت کی نسبت بولا کرتے ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone