تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بزاز" کے متعقلہ نتائج

بَزاز

کپڑا بیچنے والا، کپڑے کی تجارت کرنے والا، کپڑے کا تاجر، پارچہ فروش

بَزاز خانَہ

وہ بازار جہاں بزازوں کی دکانیں ہوں، کپڑے کا بازار

بَزّاز خانَہ

بَزازی

بزاز کا کام یا پیشہ، کپڑے کا روزگار، کپڑے بیچنے کا کام

بَزّازا

بَزّازی

بَزاز کی گَٹْھری پَر جِھنْگَر ناچے

بزاز کے مال کو عموماً کیڑا کھا جاتا ہے.

ماں دھوبَن پُوت بَزاز

ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone