تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بغداد" کے متعقلہ نتائج

بَغْداد

عراق نامی ملک کی راجدھانی، عراق کا ایک مشہور پرانا شہر

بَغْدادی قاعِدَہ

حروف تہجی کی ابتدائی کتاب برصغیر میں جو قرآن شریف شروع کرنےسے پہلے عموماْ بچوں کو پڑھائی جاتی ہے

بَغْدادی

عراق کے مشہور شہر بغداد کی طرف منسوب ترکیبات میں مستعمل

بَغْدادی کَفْش

ہلکا پھلکا سلیپر

خَطْ ِ بَغْداد

جام جمشید پر پڑنے والی سات لکیروں میں سے دوسری لکیر نیز، خط جام

خَطّ ِ بَغْداد

مَن بَغداد

(طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن ۔ من بغداد من شرعی کہ ۴۰ استار ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone