تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بقا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بقا" کے متعقلہ نتائج
بَقا بِالْحَق
(لفظاً) حق یا خدا کے ساتھ باقی رہنا(تصوف) فناقی اللہ ہونے کے بعد کی وہ منزل جہاں پہنچ کر عارف کے جسم میں روح کی خاصیت پیدا ہوجاتی ہے اور صفات حق سے متصف ہوکر ابدیت حاصل کرلیتا ہے۔
بَقائے دَوام
ہمیشہ قائم رہنے والی زندگی حیات جاودانی جو کسی یادگار یا کارنامے کی بنا پر ملتی ہے، ہمشگی کی زندگی
بَقائی قُوَّت
کسی جسم کی مجموعی توانائی جو حرکت یا عمل سے کم ہوتی ہے نہ زیادہ البتہ مختلف صورتوں میں منتقل ہوسکتی ہے
بَقائے اَصْلَح
سب سے زیادہ صلاحیت رکھنے والی مخلوق کے باقی دہنے کا عمل یا نطریہ ، یہ مظریہ کہ حیوانات و نباتات میں کمزور اور بے مصرف جسم خود فنا ہو جاتے ہیں صلایت و طاقت رکھنے والے خود ہی باقی رہتے ہیں (ڈارون نے اس نظریے کا نام انتخاب فطری رکھا تنا بعد میں اسپنسر نے بقاے اصلح رکھا)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔