تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاؤ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بھاؤ" کے متعقلہ نتائج
بھاؤ بَتانا
ناچ گانے میں ہاتھ یا دیگر اعضاء سے مضمون کا نقشہ دکھانا یا تصویر کھینچنا، راگ کا سماں باندھ دینا
نِرَت بھاؤ
وہ ناچ جس میں جسم یا اعضا کی حرکت سے گیت کے مضمون یا کسی جذبہ کا نقشہ کھینچ کر دکھایا جاتا ہے
آٹے دال کا بھاؤ مَعْلُوم ہونا
دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے سے دو چار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پھنسنے سے ہوش و حواس اڑ جانا
ڈونڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ
جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔