تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تالیف" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تالیف" کے متعقلہ نتائج
تالِیف تَصنِیف کا فَرق
تصنیف اپنے دلی اجتہاد کے موافق کوئی تحریر لکھنا، تالیف اور دل کے خیالات خاص رنگ میں یا اپنے رنگ میں ظاہر کرنا
تالِیفی مُوسِیقی
وہ موسیقی جو مصنوعی طور پر پیدا کی گئی ہو، سروں کے زیر و بم سے موسیقی کی نئی اقسام ایجاد کرنے کی ترکیب
ضُعْفِ تالِیف
(بلاغت) جملے کے در وبست کا ، نحوی قواعد کی رو سے غلط یا کمزور ہونا نیز خلافِ محاورہ و روزمرّہ ہونا ، ڈھیلا ، پھسپھسا ہونا ۔
ضِیائی تالِیف
(نباتیات) ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔