تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاہم" کے متعقلہ نتائج

تاہَم

حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ۔ پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَعَامُّل

۱. اثر ڈالنا ، متاثر کرنا ؛ اثر قبول کرنا ، متاثر ہونا.

تِہامی

تہامہ (علم) سے منسوب یا متعلق، تہامہ (علاقے کا نام) کا، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

تَعامُّلِیَّت

تعامل (رک) سے اسم کیفیت.

تَعامِی

اندھا بننا

تَعامُل

آپس کا عمل، معاملہ، عام برتائو، باہم لین دین کرنا، رواج عام

تَعَامُّل گَر

وہ ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے

تا عُمْر

تاحیات، عمر بھر، پوری زندگی، موت تک، ہمیشہ ہمیش

تَعامُّلی صُراحی

(سائنس) وہ صراحی نما ظرف جس میں کیمیائی عمل سرانجام دیا جاتا ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone