تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تفکر" کے متعقلہ نتائج

تَفَکُّر

سوچ بچار، فکر

تَفَکُّرِ اِسْلامی

تمام امور میں سوچ بچار کا وہ انداز جو کتاب اللہ اور سنت رسول پاک کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہو .

تَفَکُّرَاتِ زَمانَہ

زمانہ کی فکریں

تَفَکُّراتِ دُنْیا

بال بچوں کی کمانے کی فکریں

تفکُّرات

مذکر۔ فکریں

تَصْوِیری تَفَکُّر

(نفسیات) تخیل میں کسی چیز کی تصویر اس شکل میں قائم کرنا جس میں کہ ہم نے اس کا ادارک کیا ہے یعنی اس کو دیکھا سنا چھوا یا کسی اور طرح محسوس کیا ہے.

تَنْقِیحی تَفَکُّر

(نفسیات ایسا تفکر جس کے دوران میں معروضات اور دوسرے آلات تفکر کی کار دستیوں کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے

سَر زانُوئے تَفَکُّر پَر جُھکانا

بہت سوچنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone