تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تمدن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تمدن" کے متعقلہ نتائج
تَمَدُّنی
تمدن سے منسوب یا متعلق، معاشرتی، ثقافتی، طرز معاشرت، شائستگی، تہذیب، کسی ایک جگہ مل جل کر رہنا، سماجی زندگی
عِلْمِ تَمَدُّن
شہری انتظامات کی واقفیت، تدابیر سلطنت یا امور ریاست کا علم، قومی تدابیر خصوصاََ کسی شہر یا ریاست کے متعلق کارروائی کا طریقہ
نَباتی تَمَدُّن
وہ معیشت جو حیاتی توانائی پر تعمیر ہوتی ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ زرعی معیشت پر مبنی ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔