تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تنگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تنگ" کے متعقلہ نتائج
تَنْگ توڑ
(لفظاً) تنْگ توڑنے والا ، (سالوتری) گھوڑۓ کے پیٹ کی ایک بھونْری کا نام جو منحوس خیال کی جاتی ہے-
تَنْگ پاجامَہ
رک : تنْگ مہری کا پاجامہ ، خاص تراش کا پاجامہ جس کے پائنْچے چھوٹے اور پنڈلیوں سے چپکے رہتے ہیں-
تَنْگ دَہَن نال
(بندوق کی) وہ نال جس کا منْھ پچھلے حصے سے کسی قدر تنْگ یعنی سلامی دار بنا ہوا ہو ، سلامی دار (گاؤ مکھ) نال-
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔