تلاش شدہ نتائج
"توانائی" کے متعقلہ نتائج
تُوانائی بِالْقُوَّہ
(طبیعیات) کسی جسم میں مخفی توانائی جو مناسب حالات میں ظاہر ہو جاتی ہے.
تَوانائی بِالْفِعْل
(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.
تَوانائی بَخْشنا
قوت دینا، طاقت پہن٘چانا، توانا کرنا
تَوانائی بِالْحَرْکَت
(ریاضی و طبیعیات) رک: توانائی بالفعل.
حَرکی توانائی
(طبیعات) حرکت کے باعث پیدا ہونے والی قوّت و توانائی
بَسْتَہ تَوانائی
(سائنس) وہ توانائی جس کسی جسم میں اس کے مخصوص محلِ وقوع کے باعث پائی جاتی ہے
جَوہَری تَوانائی
سائنس) وہ قوت جو جوہر کے مرکزی کو توڑنے سے پیدا ہوتی یے اس کو مرکزائی یاجوہری توانائی کہتے ہیں
نا تَوانائی
کمزوری، ناطاقتی، ضعیفی، ناتوانی
نَفس تَوانائی
ذہنی آسودگی ، نفسی قابلیت یا قوت ۔
حَرارَتی تَوانائی
(طبیعیات) توانائی کی وہ قسم جو حرارت سے پیدا ہوتی ہے. حرارت کی توانائی ، انگ : Heat Energy
میکانی تَوانائی
مشینی توانائی ، طبیعیاتی قوت ۔
دوغْلی تَوانائی
دو مختلف اجناس کی وہ مشترک طاقت جو مخلوط النسل پودوں سے حاصل ہوتی ہے
حَرْکَتی تَوانائی
رک : حرکی توانائی ، حرکت کے باعث پیدا ہونے والی توانائی .