تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تگ" کے متعقلہ نتائج
تَگّی
(بچوں کی زبان میں)چڈھی، کم عمر لڑکوں کا کھیل جس میں ایک جھک جاتا اور دوسرا اس پر سوار ہوتا ہے.
تگڑی
رک : تاگڑی ، زنجیر کی قسم کا ایک زیور جیسے امیرہندو اور ان کی عورتیں زیب کمر کرتی ہیں اور جسے کردھنی بھی کہتے ہیں.
تَگاب
(لفظاً) وہ نشیبی زمین جو سر سبز و شاداب ہو ، نیز وہ جگہ جہاں بارش کا پانی جمع ہو ، سطح زمین جہاں سے پانی دریا میں داخل ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔